مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ڈیڑھ سال سے چار حلقے نہ کھولنا حکومتی بدنیتی ثابت کرتا ہے الیکشن کمیشن عمران خان ملاقات کو سنجید گی سے لے، دھاندلی کے خلاف کاروائی نہ کر کے مجرمانہ غفلت کا مرتکب ہو ر ہا ہے، ان خیالات کا اظہار سنیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف حاجی سیف اللہ قصوری نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چیف الیکشن کمیشنر اور عمر ان خا ن ملا قا ت کو سنجید گی سے لے کر ا نتخا بی د ھا ند لی اور آ ۓند ہ انتخا با ت کیلئے ضر ور ی ا صطلا حا ت کر ے۔
اُ نہو ں نے کہا کہ2013 کے ا نتخا با ت میں تا ر یخ کی بد تر ین د ھا ند لی کر کے عو ام کی را ۓٔ کو راتو ں را ت تبد یل کر کے سیاسی د ہشت گر دی کے مر تکب ہو ے ہیں، تحر یک انصا ف نے خیبر پختونخو اہ کے علا وہ سند ھ اور پنجا ب سے سینٹ کے انتخا بات کے با ۓکا ٹ کا اصو لی فیصلہ کیا ہے اُ نہو ں نے کہا کہ ہم خیبر پختو نخو اہ میں میں بلد یا تی ا لیکشن کیلئے تیا ر ہیں تا کہ نچلی سطح تک عو ام کے نما ئندوں کے ذ ر یعے تر قیا تی کا مو ں میں شا مل کر کے حقیقی جمہو ریت کے ثمر ات گلی محلے تک پہنچا ے جا سکیں۔