دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کا بہا ایک لاکھ چار ہزار تین سو کیوسک ہو گیا۔ارسا حکام کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار چار سو چھ فٹ ہو گئی، تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد ایک لاکھ سینتیس ہزار چھ سو کیوسک، اخراج اسی ہزار کیوسک ہے۔
دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔پانی کا بہا ایک لاکھ چار ہزار تین سو کیوسک ہو گیا ہے،حکام کے مطابق چشمہ بیراج میں پانی کی سطح چھ سو تینتالیس فٹ، پانی کی آمد ایک لاکھ انہتر ہزار نو سو انہتر کیوسک ہے،چشمہ بیراج سے پانی کا اخراج ایک لاکھ اکسٹھ ہزار کیوسک ہے۔