تھری ہنڈرڈ رائز آف این ایمپائر کا نیا ٹریلر آگیا

Three Handrd

Three Handrd

ہالی وڈ کی 2007 میں بننے والی فلم “تھری ہنڈرڈ ٹیکنگ پلیس بی فور” کے سیکوئل میں شائقین 480 عیسوی کے دور کی سیر کریں گے۔ یونانی اور ایرانی بحریہ کے درمیان لڑائی پر بنی “تھری ہنڈرڈ رائز آف این ایمپائر” کا نیا ٹریلر آگیا ہے۔

سمندری جنگ میں دونوں فوجیں بھرپور طاقت استعمال کرتی ہیں۔ فرانسیسی اداکارہ ایوا گرین نے فلم میں ایرانی بحریہ کی کمانڈر کا کردار کیا ہے۔ ہدایتکار نوم مورو کی یہ فلم مارچ 2014 میں ریلیز ہوگی۔