RLCA رمضان ٹرافی 2014 کے ٹورنامنٹ کامیچ کورنگی الفتح اور بلال فرینڈز کے درمیان RLCAکورنگی پر کھیلا گیا
Posted on June 28, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
کراچی(خصوصی رپورٹ) RLCA رمضان ٹرافی 2014 کے ٹورنامنٹ کامیچ کورنگی الفتح اور بلال فرینڈز کے درمیان RLCAکورنگی پر کھیلا گیا بلال فرہنڈز نے پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے 57 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی کورنگی الفتح کی جانب سے انیس شیخ کی شاندار بولنگ 22 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
ملک آفتاب نے 14 رنز کے عوض 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیاکورنگ الفتح نے مطلوبہ اسکور 2 کھلاڑیوں مے نقصان پر باآسانی پورا کر لیا بلال فرینڈز کی جانب سے راو عمران اور مزمل ملک نے 1,1 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا انیس شیخ میچ کے مین آف جبکہ امپائرنگ کے فرائض امتیاز اقبال اور آل حیدر نے انجام دیئے۔