مشکے میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا، 2 فوجی جوان شہید

Explosives

Explosives

خضدار (جیوڈیسک) آواران کے علاقے مشکے میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں 2 فوجی جوان شہید ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق مشکے کے علاقے میں دونوں فوجی جوان زلزلہ متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں مصروف تھے کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد کو نامعلوم افراد نے دھماکے سے اڑا دیا جس سے دونوں فوجی جوان شہید ہوگئے۔