راجر فیڈرر نے سنسناٹی ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا

Roger Federer

Roger Federer

سنسناٹی (جیوڈیسک) سوئٹز رلینڈ کے راجر فیڈرر نے سنسناٹی ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا۔ راجر فیڈرر نے فائنل میں ہم وطن ڈیوڈ فیرر کو3- 6 ، 6-1 اور 2-6 سے شکست دی۔

سنسناٹی ماسٹرز ٹورنامنٹ میں فتح کے ساتھ راجر فیڈرر کے کیریئرٹا ئٹلز کی تعداد 80 ہو گئی۔