راجر فیڈرر دبئی ٹینس چمپیئن شپ کے دوسرے رائونڈ میں

Roger Federer

Roger Federer

دبئی (جیوڈیسک) ٹینس چمپیئن شپ کے پہلے روانڈ میں سوئس کھلاڑی روجر فیڈرر جرمنی کے BENJAMIN BECKER کے خلاف ان ایکشن ہوئے۔ Roger Federer نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کر کے چھ ایک، چھ چار سے فتح سمیٹی۔

دوسری جانب MEXICO میں ہونے والے ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے راونڈ میں فرانس کے Jeremy Chardy کا سامنا آسٹریلین حریف MATTHEW EBDEN سے ہوا۔ فرنچ کھلاڑی نے 1 گھنٹہ 5 منٹ کے مقابلے کے بعد آسٹریلین حریف کو زیر کیا۔ Jeremy Chardy کی فتح کا اسکور سات پانچ، چھ صفر رہا۔