راجرز کپ: رچرڈ گیسکوئے نے ویزک پوسپیسیل کو ایونٹ سے باہر کر دیا

Richard

Richard

ٹورنٹو (جیوڈیسک) فرانس کے رچرڈ گیسکوئے نے کینیڈا کے ویزک پوسپیسیل کو شکست دے کر راجرز کپ سے باہر کر دیا۔ ٹورونٹو میں جاری اے ٹی پی ایونٹ کے پہلے رائونڈ میچ میں رچرڈ گیسکوئے بہترین فارم میں نظر آئے۔

انہوں نے مقامی کھلاڑی ویزک پوسپیسیل کو سخت مقابلے کے بعد سات پانچ اور سات پانچ سے شکست دے کر دوسرے رائونڈ میں جگہ بنائی۔