روما نیہ: کرپشن میں ملوث بڑی مچھلیاں شکنجے میں آ گئیں

Romania

Romania

لندن (جیوڈیسک) رومانیہ میں کرپشن میں ملوث بڑی مچھلیاں شکنجے میں آ گئیں۔

سابق وزرا، میڈیا مالکان، جج، سابق صدر ٹرائن بسسکو کی پسندیدہ خاتون وزیر ایلنا اودیرا‘ سوشل ڈیموکریٹ وزیر اعظم وکٹر پوٹا کی والدہ، بہن اور بہنوئی لولین ہرتانو کیخلاف تحقیقات جاری ہیں۔