روم(جیوڈیسک)روم رافیل نڈال اور راجر فیڈرر نے روم ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
رافیل نڈال نے ایک سخت مقابلے کے بعد سپین دیوڈ فیرر کو کوارٹر فائنل میں شکست دی،میچ کا سکور 4-6،6-4 اور 2-6 رہا۔دوسرے کوراٹر فائنل میں راجر فیڈرر فاتح رہے۔
انھوں نے پولینڈ کے جینووکز کو شکست دی۔سیمی فائنل میں رافیل نڈال کا مقابلہ ٹامس برڈیچ سے ہو گا جبکہ راجر فیڈرر کا مقابلہ فرانس کے بینوئیٹ سے ہو گا۔