روم میں پوپ فرانسس نے 500 مہاجرین کو خوش آمدید کہا

 Pope Francis

Pope Francis

ویٹی کن سٹی (جیوڈیسک) پوپ فرانسس نے عالمی یوم مہاجرین کے موقع پر ایک اجتماع میں 500 مہاجرین کو خوش آمدید کہا۔ ان کے کلچر اور روشن اور بات کے سبب انہیں قیمتی خزانہ قرار دیا ہے۔

ایس ٹی پیٹرز سکوائر پر خطاب کرتے کہا آپکو یہاں موجودگی خدا سے امید کی کرنا اور ثبوت ہے۔ امید اور جیتنے کی خواہش کو زندہ رکھیں۔