رونالڈو کا لاس اینجلس کی بیس بال ٹیم میں ڈیبیو

Ronaldo

Ronaldo

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ریال میڈرڈ کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے لاس اینجلس کی بیس بال ٹیم میں ڈیبیو کر لیا۔ بیس بال پچ پر کھیلتے سٹار کو دیکھنے کے لیے ہزاروں شائقین موجود تھے۔ کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں میزبان ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے کرسٹیانو رونالڈ جب میدان میں آئے تو اپنے فیورٹ سٹار پلئیر کو دیکھنے کے لیے سٹیڈیم میں ہزاروں کی تعداد میں شائقین موجود تھے۔

سٹار کھلاڑی فٹبال کھیل کے بعد اپنا بیس بال کا شوق پورا کرنے کے لیے لاس اینجلس میں نمائشی بیس بال سیریز میں حصہ لے رہے ہیں۔ نمائشی میچ میں (Yasiel Puig) بیس بال کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے رونالڈو نے نیویارک (Phoenix) کے خلاف اپنی بہترین پرفارمنس دکھائی۔