زیادہ رنز نہیں بنائے اس لیے شکست ہوئی، محمد حفیظ

Mohammad Hafeez

Mohammad Hafeez

ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ زیادہ رنز نہیں بنائے اس لیے شکست ہوئی۔

پاکستان کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے محمد حفیظ کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اس وکٹ پر 20 رنز کم بنائے، ابتدا میں گیند بیٹ پر نہیں آرہی تھی اس لیے پریشانی ہوئی۔