روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی

Dollars

Dollars

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد 3 پیسے کی کمی واقع ہوئی جسکے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ گھٹ 160روپے 34پیسے پر بند ہوئی تاہم اسکے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے بڑھ کر 160روپے 40 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔