روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا

Dollar

Dollar

کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو بھی ڈالر کی نسبت روپے کی بے قدری جاری رہی۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 2 پیسے کے اضافے کے سبب 115.70 روپے ہو گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کے اضافے سے 116.60 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔