ملکہ (عمر فاروق اعوان) رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ مسائلستان بن گیا۔ پیرا میڈیکل سٹاف کی شدید کمی ادویات نہ ہونے کے برابر مریض پریشان۔ تفصیلات کے مطابق آ ر ایچ سی ملکہ میں ادویات کا فقدان، سٹاف کی شدید کمی سے مریض پر ائیو یٹ ہسپتا لو ں میں علا ج کر و انے پر مجبو ر۔ ایمر جنسی میں اد ویا ت نہ ہو نے سے مر یضو ں کے علا ج کے لیے کو ئی منا سب بند و بست نہیں ہے ۔ آ ر ایچ سی ملکہ تین سو دیہا ت پر مشتمل و احد ہسپتا ل ہے جہا ں با ئو لے کتے کا ٹنے اور سا نپ کے ڈ سنے کی و یکسین بھی مو جو د نہیں ۔ ہسپتا ل میں ڈ ینٹل سر جن کی سیٹ خا لی ہو نے سے ڈ ینٹل چئیر کو کپڑ ے سے ڈ ھا نپ د یا گیا ہے۔
عوا می سما جی حلقو ں نے و ز یر اعلی پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف سیکر ٹر ی ہیلتھ پنجا ب اور ڈ ی سی او گجر ات سے ہسپتا ل کا بجٹ بڑ ھا نے اور مر یضو ں کی تعد اد کو مد نظر ر کھتے ہو ئے ایمر جنسی اد و یا ت اور سٹا ف کی کمی کو پو را کر نے کا مطا لبہ کیا ہے۔