ماسکو (جیوڈیسک) روس کا سب سے بڑا ائیر شو ایم اے کے ایس شروع ہو گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن، اردن کے شاہ عبداللہ اور ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان نے بھی شرکت کی۔
ائیر شو ہر دو سال بعد منعقد کیا جاتا ہے جس میں روس اپنی فوجی قوت کا مظاہرہ کرتا ہے۔
افتتاحی تقریب میں ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹروں کی اڑان کا مظاہرہ کیا گیا۔