روس : اینٹی ائیر کرافٹ میزائل اور ائیر ڈیفنس سسٹم عام نمائش کیلئے پیش

Missiles

Missiles

ماسکو (جیوڈیسک) روسی دار الحکومت ماسکو میں اینٹی ائیر کرافٹ میزائل اور ائیر ڈیفنس سسٹم کو عام نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا۔

یہ میزائل ماسکو کے مرکزی چوک میں رکھے گئے ہیں۔ جہاں شہری بڑی تعدید میں انہیں دیکھنے کیلئے آ رہے ہیں۔