روس مشرقی علاقوں میں ہماری فوج پر حملے کر رہا ہے: یوکرائن کا الزام

Ukraine

Ukraine

کیف (جیوڈیسک) یوکرائن نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مشرقی علاقوں میں اس کی فوج پر حملے کر رہا ہے۔

فوج کے ترجمان اینڈری لیسنکو نے کہا لوہانسک کے زیادہ تر علاقے پر روس کے حامی باغیوں کا قبضہ ہے۔