روس نے یورپی رکن پارلیمنٹ کو نا پسندیدہ شخصیت دیکر ڈی پورٹ کر دیا

European Parliament

European Parliament

ماسکو (جیوڈیسک) یورپی پارلیمنٹ میں ماحول پسندوں کی گرین پارٹی کے حزب کی سربراہ اور جرمنی سے تعلق رکھنے والی خاتون سیاستدان کو روسی حکومت نے ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔

انہیں روس میں داخل ہونے کی اجازت دینے کی بجائے ماسکو ایئر پورٹ سے واپس بھیج دیا گیا۔