روسی صدر پیوٹن نے 21 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی

Moscow

Moscow

ماسکو (جیودیسک) روس کے صدر پیوٹن نے 21 کلووزنی مچھلی پکڑلی۔ گزشتہ ہفتے پیوٹن روسی وزیر دفاع کے ساتھ جنوبی علاقے سائبرین لیک گئے اور 21 کلووزنی مچھلی کا شکار کرلائے، صدرپیوٹن کا کہنا تھا کہ انہوں نے پہلی بار کوئی مچھلی خود پکڑی ہے۔

مچھلی کو پانی سے باہر کھینچنے میں انہیں پہلے تھوڑاسا ڈربھی لگا۔مگر خوشی بھی ہوئی۔