روس کی اشتعال انگیزی کا اگلا نشانہ خطہ بالٹک ہو گا: برطانوی وزیرِ دفاع

British PM Cameron

British PM Cameron

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ روس کی جانب سے بالٹک ریاستوں لٹویا، لیتھونیا اور ایسٹونیا کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

چونکہ یہ تینوں نیٹو کی رکن ریاستیں ہیں اس لیے تنظیم اس معاملے میں روس کے ساتھ براہِ راست تنازعے میں ہے۔برطانوی وزیرِ دفاع کا کہنا ہے روس کی اشتعال انگیزی کا اگلا نشانہ خطہ بالٹک ہو گا۔