روسی طیارے امریکی ریاست الاسکا کے دفاعی زون میں داخل ہو گئے

Plane

Plane

واشگٹن (جیوڈیسک) روسی طیاروں نے امریکی ریاست الاسکا کے دفاعی زون کی خلاف ورزی کی ہے، غیر ملکی خبر ایجنسی نے امریکی دفاعی اہلکاروں کے حوالے سے بتایا۔

کہ 6 روسی مگ طیارے امریکی ریاست الاسکا کے دفاعی زون میں داخل ہوئے، جس کے جواب میں امریکی اور کینیڈین جنگی طیاروں نے فوری طوری طور پر مداخلت کی تاہم روسی طیارے بغیر کسی حادثے کے دفاعی زون سے نکل گئے۔