روسی صدر ولا دی میر پوٹن کی 62 ویں سال گرہ

Russian

Russian

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے صدر ودلادمیر پوٹن کی 62 ویں سالگرہ پر ہزاروں لوگوں نے روسی پرچم کے کپڑے زیب تن کیے۔ چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں ہزاروں لوگوں نے سرخ۔

سفید اور نیلے رنگ کے کپڑوں میں مارچ کر کے روسی صدر پوٹن کی سالگرہ پر انہیں مبارکباد پیش کی۔ کئی لوگوں نے روسی اور چیچن رہنماؤں کے پوٹریٹ بھی اٹھا رکھے تھے۔