لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف لاہور کے صدر عبدالعلیم خان نے لاہور کے عہدیداران اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 مئی کو فیصل آباد میں بھی تحریک انصاف لاہور کے صدر عبدالعلیم خان نے لاہور کے عہدیداران اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 مئی کو فیصل آباد میں بھی تاریخی جلسہ ہو گا، حکمران اپنی نااہلی چھپانے کیلئے عمران خان کے خلاف ناکام مہم جوئی کر رہے ہیں۔
ادھر تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق عمران خان پرتنقید کے بجائے ریلوے پر توجہ دیں۔