صابر اسپورٹس کا ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ملیر کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

Football

Football

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) صابر اسپورٹس فٹ بال کلب کے چیئر مین شریف بلوچ، سیکریٹری جاوید بلوچ، جوائنٹ سیکریٹری ناصر بلوچ، کوچ نثار اور دیگر تمام عہدایداروں و کھلاڑیوں نے ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ملیر کے بلا مقابلہ منتخب ہونے پر سیکریٹری شاہد تاج، چیئر مین فتح محمد بلوچ و دیگر تمام نومنتخب عہیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ ڈسٹرکٹ ملیر کے نو منتخب عہدیداران فٹ بال کی ترقی اور فروغ میں اہم کردار ادا کرینگے۔