بورے والا: خاوند نے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

Burewala

Burewala

بورے وال (جیوڈیسک) ا میں خاوند نے بیوی اور4 نچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق محمد حنیف زاہد نامی شخص نواحی چک کا رہنے والا تھا اور کچھ عرصہ قبل ہی اس نے محلہ وڑائچ ٹاون میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہائش اختیار کی تھی۔

محمد حنیف نے اپنے 4 بچوں اور بیوی کو نشہ آور گولیاں تیز دھار آلہ سے قتل کر دیا اور بعد میں خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کر لی۔

پولیس کو جائے واردات سے ایک وصیت نامہ ملا ہے جس کے مطابق محمد حنیف نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے یہ سب کچھ خود کیا ہے۔ پولیس نیتمام لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ھسپتال بورے والا منتقل کر دی ہیں۔