رحیم یار خان: صادق آباد میں نوجوان کو اغوا اور تشدد کرنے والے ملزمان اب تک آزاد، رحیم یار خان ملزمان اثر و رسوخ رکھنے والے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، اہل علاقہ، گزشتہ روز صادق آباد میں غریب رکشہ چلانے والے کو بدترین تشدد کیا تھا، پولیس ذرائع، آئی جی پنجاب کی ہدایت پر نو نامزد ملزمان سمیت پندرہ افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا، ذرائع۔