سعید اجمل کا بولنگ ٹیسٹ 8 یا 10 دسمبر کو ہونے کا امکان

Saeed Ajmal

Saeed Ajmal

لاہور (جیوڈیسک) آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کی ری اسسمنٹ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے باضابطہ رابطہ کر لیا ہے۔

ٹیسٹ 8 یا 10 دسمبر کو انگلینڈ میں ہونے کا امکان ہے۔