حسنین صاحب، ڈی ایم او انعام الحق صاحب کو راولپنڈی شہر میں صفائی مہم کا آغاز کرنے پر مبارک باد

Saeed Rizvi

Saeed Rizvi

راولپنڈی : ہم ایم ڈی سالڈیسٹ مینجمنٹ عرفان قریشی صاحب منیجر اپریشن حسنین صاحب، ڈی۔ایم۔او۔ انعام الحق صاحب کو راولپنڈی شہر میں صفائی مہم کا آغاز کرنے پر مبارک باد دیتے ہیں اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امیر کرتے ہیں کہ انتظامیہ کے اس اقدام سے شہر کو ڈینگی وبائی امراض سے نجات ملے گی اور شہر کا ماحول صحت مندانہ ہوگا۔

ان خیالات کا اظہار چیئر مین تحریک ِ القائم و سابقہ امیدوار حلقہ NA-55 سید سعید الحسن رضوی نے شہر کے دورے کے موقع پر کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ راولپنڈی شہر کو اس اقدام کی انتہائی ضرورت تھی۔ اور موسم گرما اور موسم برسات کی آمد سے قبل اس اقدام کو سراہا اور اس مہم کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا۔