صحیح بخاری حدیث 906

Sahih Bukhari Hadith

Sahih Bukhari Hadith

تحریر : شاہ بانو میر

ہم سے محمد بن عبد الرحیم نے بیان کیا

کہ

ہم کو سعید بن سلیمان نے خبر دی

کہ

ہمیں ہشیم بن بشیر نے خبر دی

کہا کہ

ہمیں عبداللہ بن ابی بکر بن انس نے خبر دی

اور

انہیں انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے

آپ نے بتلایا کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر کے دن نہ نکلتے

جب تک کہ

آپ صلی اللہ علیہ وسلم چند کھجوریں نہ کھا لیتے

اور

مرجی بن رجاء نے کہا

کہ

مجھ سے عبیداللہ بن ابی بکر نے بیان کیا

کہا کہ مجھ سے

انس رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے

پھر یہی حدیث بیان کی

کہ

آپ طاق عدد کھجوریں کھاتے تھے

Shah Bano Mir

Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر