صحیح بخاری حدیث 1774

Sahih Bukhari

Sahih Bukhari

تحریر : شاہ بانو میر

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ
عَنْ أَيُّوبَ
عَنْ نَافِعٍ
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضى الله عنهما
قَالَ صَامَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَاشُورَاءَ
وَأَمَرَ بِصِيَامِهِ‏
فَلَمَّا فُرِضَ رَمَضَانُ تُرِكَ‏
وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ لاَ يَصُومُهُ
إِلاَّ أَنْ يُوَافِقَ صَوْمَهُ‏
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا
کہا ہم سے اسماعیل بن علیہ نے بیان کیا ان سے ایوب نے
ان سے نافع نے اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا
کہ
رسول اللہ صلی للہ علیہ وسلم نے یوم عاشورہ کا روزہ رکھا تھا
اور
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے رکھنے کا صحابہ رضی اللہ عنہم کو ابتداء اسلام میں حکم دیا تھا
جب ماہ رمضان کے روزے فرض ہو گئے تو عاشورہ کا روزہ بطور فرض چھوڑ دیا گیا
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما عاشورہ کے دن روزہ نہ رکھتے

Shah Bano Mir

Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر