صحیح بخاری حدیث 1795
Posted on May 25, 2018 By Majid Khan اسلام, کالم
Sahih Bukhari, Hadith
تحریر : شاہ بانو میر
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا
کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا
ان سے اسود بن قیس نے بیان کیا
ان سے سعید بن عمرو نے بیان کیا
اور
انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا
کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
ہم ایک بے پڑھی لکھی قوم ہیں نہ لکھنا جانتے ہیں نہ حساب کرنا
مہینہ یوں ہے اور یوں ہے
آپ کی مرد ایک مرتبہ انتیس ( دنوں سے ) تھی اور ایک مرتبہ تیس سے
( آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دسوں انگلیوں سے تین با ربتلایا )
Shah Bano Mir
تحریر : شاہ بانو میر
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com