ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال میں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا، زخمی خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جای ہے۔
ساہیوال میں گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں خاتون کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ساہیوال کے علاقے میسور کالوجی میں الطاف نامی شوہر نے بیوی پر لڑائی کے بعد تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہو گئی جسے طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔