ساہیوال: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، 10 افراد زخمی

Sahiwal

Sahiwal

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال عارف والا روڈ پر بائی پاس کے قریب ٹرک اور بس میں تصادم ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ عارف والا روڈ پر ہونے والے حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔