سینٹ پیٹرزبرگ : خوفناک بلائوں کا روپ دھارے لوگ سڑکوں پر آگئے

Petersburg

Petersburg

نیویارک (جیوڈیسک) خون آشا م بلا ئو ں اور چڑیلو ں سے ملنے کا شوق شاید حقیقت میں لو گو ں کو نہ ہو لیکن ان جیسا رو پ دھا رنے کا شوق بہت سے افر اد کو ہوتا ہے۔

روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں چھٹی سالانہ زومبی واک کا انعقاد کیا گیا جس کیلئے سینکڑوں افراد خو ن آشا م بلائوں کا روپ دھا ر ے خوفناک فلموں کے کر داروں کی طرح شہر کی سڑکوں پر نکل پڑے۔

اس سالانہ ریلی میں سینکڑوں افراد نے حصّہ لیا جو اپنے ملبوسات اور حلیوں سے بھوتوں ، چڑ یلوں اور خون آشام بلائوں کی ما نند ہی لگ رہے تھے۔