لاہور: فنانس سیکرٹری پنجاب (ccp) سجاد علی شاکر کالمسٹ کی دادی طویل علالت کے بعد رضا الہی سے انتقال کر گیئں۔ اُن کی نماز جنازہ گزشتہ روز کاہنہ میں ادا کی گئی۔
صحافی و وکلا برادری کی بڑی تعداد نے شرکت جبکہ مقامی سیاسی اورسماجی قائدین بھی نماز جنازہ میں شامل ہوئے،۔نوجوان کالمسٹ سجاد علی شاکر نے صحافی برادری و دیگر مسلمانوں سے دُعا مغفرت کی اپیل کی ہے۔