بھمبر : سکھی ڈویلپمنٹ فاونڈیشن کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ فورم کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت عاصم یعقوب منعقد ہوا۔
اجلاس میں محکمہ شاہرات کے زیر اہتما م زیر تعمیر کس چنا ترتا ملوٹ سڑ ک کے وزٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا زیر تعمیرروڈ کاوزٹ کر نیوالے کمیٹی ممبران نے تفصیلی بریفنگ دی۔
زیر تعمیر روڈکے ابتدا ئی سروئے کام کی رفتار، معیار،محکمے اور ٹھیکیدار کے ذمہدار افراد کا موقع پر نہ ہو نے اور تعمیر اتی کمپنی کے بورڈ آویزاں نہ ہونیپر کمیٹی ممبران نے مکمل بریفنگ دی اجلاس میں ڈسٹر کٹ فورم کے ممبرا ن مرزا حمید بیگ ،محمد سلیمان ،محمد عامر ،چوہدری خا لد حسین ،انصر زمان خان ،ارشد محمود ،خالد محمود ،قاسم اقبال ،محمد یٰسین سمیت دیگر نے شرکت کی۔