سلمان خان کے خلاف مقدمہ قتل کی سماعت ملتوی

Salman Khan

Salman Khan

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار سلمان خان کے خلاف قتل کے مقدمہ کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے خلاف مشہور 2002ء کے قتل کے مقدمہ کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

ممبئی سیشن عدالت نے سلمان خان کے خلاف کیس کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے مقدمے سے متعلقہ دس تحقیقاتی افسران کو آئندہ پیشی پر حاضر ہونے کے احکامات جاری کئے ہیں۔