سلمان خان کی نئی فلم”مینٹل” کا نام تبدیل کر کے آزاد رکھ دیا گیا

Mumbai

Mumbai

ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان کی نئی فلم”مینٹل” کا نام تبدیل کر کے” آزاد “رکھ دیا گیا۔ سلمان خان نئی ایکشن فلم میں ایک فوجی کا کردار کر رہے ہیں، فلم کا نام پہلے مینٹل رکھا گیا تھا، پھر اس کا نام تبدیل کرنے پر غور ہوا اور “جے ہو” رکھنے کا اعلان کیا۔

گیا لیکن آخر کار قرعہ فال “آزاد” کے نام پر نکلا، فلم میں سلمان خان کے ساتھ تبو اور ڈیزی شاہ جلوہ گر ہوں گی، فلم کے ہدایتکار سلمان خان کے بھائی سہیل خان ہیں، فلم آئندہ سال چوبیس جنوری کو ریلیز ہو گی۔