سام سنگ نے چینی کمپنی کے ساتھ کاروبار روک دیا

Samsung

Samsung

سیول (جیوڈیسک) سام سنگ الیکٹرانکس نے چینی فیکٹری میں چائلڈ لیبر کے شواہد ملنے کے بعد کمپنی کے ساتھ اپنا کاروبار روک دیا۔

سام سنگ الیکٹرانکس چینی کمپنی ڈانگ جوان شنینگ کیساتھ کام کررہی تھی تاہم کمپنی میں چائنا لیبر واچ ڈاگ کی طرف سے 16 سال سے کم عمر بچوں کو ملازمتیں دینے کے شواہد ملنے کے بعد سام سنگ نے اپنا کاروبار روک دیا ہے۔