سانگھڑ : حادثے میں فنکشنل لیگ کا کارکن ہلاک، پولنگ روک دی گئی

Sanghar

Sanghar

سانگھڑ (جیوڈیسک) سانگھڑ این اے 235 میں پولنگ اسٹیشن نمبر 25 کے قریب گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق متوفی مسلم لیگ فنکشنل کا کارکن تھا، واقعے کے بعد پولنگ روک دی گئی۔