اندور (جیوڈیسک) کہ وہ سوانح عمری کیلئے اپنی زندگی اور کھیل کے سفر سے متعلق 26 ابواب لکھ چکی ہیں تاہم کتاب کے اجرا کافی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے۔
کہ وہ کتاب میں اپنے تلخ تجربات بھی بیان کریں گی اور زندگی کی خوشگوار یادیں بھی لکھیں گی۔ بھارتی ٹینس سٹار نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دنیا کی نمبرون پلیئر بننا ان کا خواب ہے۔
اور وہ سمجھتی ہیں کہ اس وقت وہ اپنے کیریئر کے عروج پر ہیں اور اپنے ہدف کی طرف پیش قدمی کررہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ فی الحال میرا مستقبل قریب میں ریٹائرمنٹ کاکوئی ارادہ نہیں۔