ثانیہ اور یاروسلوا کی جوڑی فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز سے باہر
Posted on June 1, 2017 By Majid Khan کھیل
Sania Mirza
پیرس (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرنچ اوپن کے ویمنز ڈبلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں ثانیہ مرزا اور یوروسلوا شوویدوا کو شکست ہو گئی ہے۔
دونوں کا مقابلہ داریا گیریلووا اور اناستاسیا سے تھا۔ روسی کھلاڑیوں کی جوڑی نے انھیں چھ سات (پانچ)، چھ ایک اور دو چھ سے شکست دی۔
ثانیہ مرزا نے اب اپنی نظریں مکسڈ ڈبلز کیٹیگری پر جما لی ہیں اور پرامید ہیں کہ وہ اچھی پرفارمنس دے کر ٹورنامنٹ میں کم بیک کرینگی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com