ثاقب باکسر کی ہلاکت کیخلاف احتجاجی ریلی آئی آئی چندریگر روڈ پہنچ گئی

Karachi Protesta

Karachi Protesta

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز سے مبینہ مقابلے میں ثاقب باکسر کی ہلاکت کیخلاف فٹبال ہاوس لیاری سے نکالی گئی، احتجاجی ریلی کے شرکا آئی آئی چندریگر روڈ پہنچ گئے ہیں۔

جس کے بعد نہ صرف آئی آئی چندریگر روڈپر ٹریفک بری طرح سے جام ہو گیاہے بلکہ اطراف کی سڑکوں پر بھی ٹریفک جام ہو گیاہے اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں اور لوگوں کو شید دشواریوں کا سامنا ہے۔