سربجیت سنگھ کی ہلاکت کے بعد جناح اسپتال کی سیکیورٹی الرٹ

Jinnah Hospital Security

Jinnah Hospital Security

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سربجیت سنگھ کی ہلاکت کے بعد جناح اسپتال کی سیکیورٹی کردی گئی ہے،سربجیت سنگھ کی لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی۔ بھارتی دہشت گرد کی لاش کا پوسٹ مارٹم صبح کیا جائے گا۔

سربجیت سنگھ کی لاش بھارت میں لواحقین کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے۔بھارتی ہائی کمشنر شبھروال صبح نگران وزیراعلی پنجاب سے ملاقاتیں کریں گے۔دفتر خارجہ کی جانب سے سربجیت سنگھ کی ہلاکت کے حوالے سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔