سردار ذوالفقار دلہہ نے ضلع کونسل ریسٹ ہائوس میں ایک میٹنگ کی جس میں کلرکہار نے نامور حضرات نے شرکت کی
Posted on July 8, 2013 By Noman Webmaster سٹی نیوز
چکوال : سردار ذوالفقار دلہہ نے ضلع کونسل ریسٹ ہائوس میں ایک میٹنگ کی جس میں کلرکہار نے نامور حضرات نے شرکت کی۔ سردار ذوالفقار دلہہ نے رمضان مبارک کے حوالے سے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی۔
جن میں زکٰوة کمیٹی کے چیئر مین حاجی منظور حسین، افضل ثانی، ملک کاشف حبیب، ٹھیکیدار حاجی غلام شبیر اور ثاقب اعوان شامل ہیں۔رمضان بازار میں پرائس کنٹرل کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی۔ اس میٹنگ میں اسسٹنٹ کمشنر کلرکہار سبطین عابد کاظمی اور TMO عباس علی نے بھی شرکت کی۔