سردار گروپ کا بلدیاتی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی مسلم لیگ ن کی طرف سے سیاسی انتقامی تبادلوں پر شدید تشویش کا اظہار
Posted on October 1, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
چکوال : سردار گروپ نے بلدیاتی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی مسلم لیگ ن کی طرف سے سیاسی انتقامی تبادلوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور مخالف سرکاری ملازمین کو انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال کے مائیکرو سکوپ محمداقبال کو ای ڈی او ہیلتھ آفس امیر پور منگن ڈسپنسری کے چوکیدار کے ڈوہمن تبادلے بھیں سے تبادلے رکھنے والے تین کلاس فوروں کے ٹمن تبادلے منگن سے تعلق رکھنے والے ایک کلاس فور کے کلرکہار تبادلے جبکہ ارشد نامی مالی کو امیرپور منگن سکول سے کلرکہار تبادلے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ سردار گروپ کے ترجمان کے مطابق انتقامی کاروائیوں اور جھوٹے مقدمات کا سلسلہ مسلم لیگ ن کے خلاف شدید نفرت کو فروغ دے رہا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com