چوہدری سرفراز سبحانی سپین کے نجی دورہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے

Chaudhry Sarfraz

Chaudhry Sarfraz

ملکہ (عمر فاروق اعوان) شمسہ و و کیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ گلیانہ کے صدر چوہدری سرفراز سبحانی سپین کے نجی دورہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق شمسہ و و کیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ گلیانہ کے صدر چوہدری سرفراز سبحا نی سپین کے نجی دو ر ہ کے بعد گلیا نہ پہنچ گئے۔

اسلا م آ با د ا ئیر پو ر ٹ پر ان کا استقبا ل ہفت رو ز ہ پا سبا ن کے چیف ایڈ یٹر عز یز ا لر حمان مجا ہد نے کیا ۔ وہ اپنے دو ر ہ پا کستا ن کے دو را ن مختلف سیا سی ، سما جی او ر مذ ہبی شخصیا ت سے ملا قا تیں کر یں گے۔