سرگودھا: مردہ خوری کیس، ملزمان پر آج فرد جرم عائد کیے جانیکا امکان

Sargodha

Sargodha

سرگودھا (جیوڈیسک) انسداد دہشت گر د ی سرگودھا کی خصو صی عدالت میں مر د ہ خو ر ی کیس کی سماعت جاری ہے ،ملزمان پر آج فرد جرم عائد کیے جانیکاامکان ہے۔ عدالت میں پولیس نے مقدمے کا حتمی چالان پیش کر دیا ہے۔ عدالت نے مقدمہ کے 19 گواہوں کو آ ج شہا د تو ں کے لیے طلب کر رکھا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق فرانز ک لیبارٹر ی نے ملزم عا ر ف اور عرفان کے گھر سے برآ مد ہو نے والے گوشت کی رپورٹ بھی پیش کر دی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پکا ہو ا گوشت مر د ہ انسا ن کا ہی تھا ،ملزمان کو انتہائی سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیاگیا۔